انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ دونوں ملک بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بات کریں اور اس مسئلے کو حل کریں تاکہ کشمیر میں امن قائم ہو اور یہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔رجب طیب اردگان نے کہا کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے دوران ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔
40