186
یہ بھی پڑھیں
سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے،محمد بن سلمان
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور اسرائیل کو غزہ میں کارروائیوں سے روکیں۔
مزید پڑھیں
فلسطینیوں کے خلاف تشدد کا ذمہ دار صرف اسرائیل ہے: قطر،صورتحال کا جائزہ لےرہے ہیں ، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ نے برطانیہ، برازیل، مالٹا، ہندوستان، سویڈن اور ناروے سمیت دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے اور خوراک اور دیگر ضروری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنائے۔سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ سے لاکھوں لوگوں کی جبری نقل مکانی روکنی چاہیے۔