امریکہ ،گرو پتونٹ سنگھ کے قتل کی سازش ، ’را‘ کے اہلکار پر فرد جرم عائد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سکھ کونسل فار جسٹس گروپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے الزام ،امریکی محکمہ انصاف نےبھارت کی خفیہ ایجنسی را کے افسر وکاش یادیو پر فرد جرم عائد کر دی۔سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھی امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے را کے اہلکار پر فرد جرم عائد کیے جانے پر اپنا ردعمل جاری کیا ہے۔

اپنے ردعمل میں گروپتونت سنگھ نے کہا کہ را افسر یادو پر فرد جرم اس بات کا ثبوت ہے کہ مودی حکومت کو امریکی خودمختاری کو چیلنج کرنے اور خالصتان کے حامی شخص کی زندگی اور آزادی کو خطرے میں ڈالنے کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔پنوں نے کہا کہ اگرچہ مودی حکومت امریکہ اور کینیڈا میں اپنے طرز عمل کے ذریعے انہیں قتل کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے، لیکن وہ خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا انعقاد جاری رکھے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔