امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون،حماس اسرائیل جنگ پر گفتگو

 

ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں استحکام اور تنازعات کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سفارتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق کیا، اس کے علاوہ آنے والے دنوں میں قریبی ذاتی اور ٹیم رابطے میں رہنے کا فیصلہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب شہریوں کو کسی بھی طرح سے نشانہ بنانے اور عام لوگوں کی زندگیوں سے متعلق انفراسٹرکچر پر حملوں کی مذمت کرتا ہے، یہ خطے اور دنیا کے امن کے لیے ممکنہ خطرہ ہے۔

غزہ کا محاصرہ اور جنگ بندی کا جلد از جلد خاتمہ ضروری ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں امداد تیزی سے نہیں پہنچ رہی، امریکا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت اور وقار کے لیے پرعزم ہے، حماس کے جنگجوؤں کی کارروائیاں یہ حق نہیں چھین سکتیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا