ڈالر کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ،قرضوں میں بے تحاشا اضافہ

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، جمعرات کو ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کی کمی سے آغاز ہوا تو روپے کے مقابلے ڈالر 299 روپے 56 پیسے کی سطح پر آگیا تاہم بعد ازاں گراوٹ کا رجحان جاری رہا اور ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کا اضافہ ہوا۔

انٹربینک میں 299 روپے 91 پیسے کی سطح جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے سے تجاوز کرگیا
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 299 روپے 63 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا جب کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ڈالر 6 روپے اضافے کے ساتھ312 پیسے کا ہو گیا تھا
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے۔ جمعرات کو کے ایس ای 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ٹریڈ کر رہا ہے
ڈالر مہنگا ہونے کے باعث پاکستان کے قرضوں میں بھی بے تحاشا اضافہ ہوگیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com