سلاد میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی سب سے بے کار قرر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ماہرین نے سلاد میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی کو سب سے کم غذائیت والی سبزی قرار دیا

یونیورسٹی آف لوزیانا سکول آف پبلک ہیلتھ کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی جس کے مطابق سلاد میں سب سے

زیادہ استعمال ہونے والی سبزی کھیرے کو سب سے بیکار سبزی قرار دیا گیا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ سلاد روزانہ کی بنیاد پر استعمال کیے جاتے ہیں لیکن اس کے لیے ایسی سبزیوں کا انتخاب کرنا بھی ضروری ہے جو

پروٹین، وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوں۔

محققین نے مزید بتایا کہ کھیرا قدرتی طور پر پانی سے بھرپور ہوتا ہے لیکن اس میں غذائی اجزاء

بہت کم مقدار میں پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے کوئی خاص فائدہ نہیں رکھتے۔

سلاد کے لیے بہترین سبزیاں کون سی ہیں؟

محققین نے سلاد کھانے والوں کو بتایا کہ بہترین سلاد سبزیاں پالک، بروکولی، ٹماٹر

چکوری، گاجر اور شملہ مرچ ہیں جو کہ غذائیت سے بھرپور ہیں۔

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کھیرے میں صرف 0.1 گرام چکنائی، 0.3 گرام فائبر، 0.3 گرام پروٹین، 8.5 مائیکرو گرام وٹامنز، 1.5 ملی گرام وٹامن سی اور 76.4 ملی گرام پوٹاشیم ہوتا ہے، جو کہ غذائیت میں انتہائی کم ہوتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com