عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنا یا جائیگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل سنائے گا
چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا ہوا تھا
جو کل سنایا جائے گا تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں
فیصلہ دوپہر دن دوبجے سنایا جائے گا
سپیکر قومی اسمبلی نے عمران خان نے کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا تھا کہ انہیں نااہل قرار دیا جائے
جبکہ عمران خان نے تمام الزامات کو مسترد کردیا تھا ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com