108
ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حماس کے جنگجو اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹ لانچروں سے بہت قریب سے نشانہ بنا رہے ہیں۔القسام بریگیڈ کے جنگجوں کے حملوں کے نتیجے میں کئی اسرائیلی ٹینک تباہ ہو گئے تاہم ان کے ذریعے ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد ابھی تک سامنے نہیں آئی۔ویڈیو میں تباہ شدہ ٹینکوں سے برآمد ہونے والا اسرائیلی فوجیوں کا سامان بھی دیکھا جا سکتا ہے۔