پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر رقص کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی بالی ووڈ کے مشہور گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر رقص کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
یہ گانا ان کی بالی ووڈ کی پہلی فلم رئیس (2017) کا ہے، جس میں انہوں نے شاہ رخ خان کے مد مقابل اداکاری کی تھی۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ماہرہ خان نیلی پینٹ اور سفید ریشمی ٹاپ میں پراعتماد انداز میں رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔
ماہرہ خان نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا، ‘ہم واقعی سخت محنت کرتے ہیں  لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ ہمیں ہر موقع پر مزہ آئے۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان جلد ہی نیٹ فلکس سیریز ‘جو بسے ہیں سنگ سمیت لو میں نظر آئیں گی جس کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca