خاتون دوران عمرہ روزے کی حالت میں انتقال کر گئیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) خاتون جو مصر سے تعلق رکھتی تھیں سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔

خاتون حائبہ مصطفی لاکھوں مسلمانوں کی طرح رمضان المبارک میں عمرہ کرنےکیلئے مکہ مکرمہ پہنچی تھیں

کسی بھی مسلمان کے لیے اس سے بڑی بات اور کیا ہوگی کہ وہ رمضان کے مہینے میں اللہ کے گھر میں اس دنیا سے رخصت ہو جا ئے، مصر سے تعلق رکھنے والی خاتون حائبہ مصطفیٰ کا عمرہ کی ادائیگی کے دوران روزے کی حالت میں انتقال کرنا خوش قسمتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

موٹر سائیکل پر عمرہ کیلئے جرمنی سے روانہ ہونے والا شخص مکہ پہنچتے ہی انتقال کر گیا

عرب میڈیا کے مطابق حائبہ مصطفیٰ بھی لاکھوں مسلمانوں کی طرح رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کے لیے گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ پہنچی تھیں۔تاہم روزے کی حالت میں عمرہ ادا کرتے ہوئے خاتون کو دل کا دورہ پڑا اور وہ مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کے قریب انتقال کر گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری خاتون کی نماز جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com