120
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اٹلی کے شہر ٹورین میں 12ویں خصوصی اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز اختتام پذیر ۔
رنگ برنگی اختتامی تقریب میں میوزیکل پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔. برف باری کے باوجود شرکاء کی ایک بڑی تعداد پرفارمنس دیکھنے آئی۔. پاکستانی دستے نے بھی جوش و خروش سے شرکت کی اور قومی گیت گائے۔واضح رہے کہ پاکستان نے ایونٹ میں 6 طلائی، 3 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔