گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق کوریا کی دی ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری کے تیار کردہ کتے نما روبوٹ نے کم سے کم وقت میں 100 میٹر کا فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
روبوٹ نے یہ فاصلہ اوسطاً 18.12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کیا۔
روبوٹ کے ڈیزائنر ینگ ہا شن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ یہ نقلی شکل میں اور بھی تیزی سے جا سکتا ہے، لیکن حقیقی دنیا میں اس کا تجربہ ہونا باقی ہے۔
87