اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اوٹاوا .کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے ریلوے اسٹیشن پر ایک مسلمان نوجوان کو نماز پڑھنے سے روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوٹاوا کے ریلوے اسٹیشن پر تعینات گارڈ نے مسلمان نوجوان احمد کو نماز پڑھنے سے روک دیا-
“We don’t want you praying in here. You’re bothering our other customers.”
A Canadian rail company has come under fire over a video of a Muslim man being told he can’t pray in an Ottawa train station ⤵️ pic.twitter.com/Sd64cpT9fF
— Al Jazeera English (@AJEnglish) March 23, 2023
یہ کہتے ہوئے کہ اس کی نماز سے دوسرے لوگوں کو پریشانی ہوگی۔
گارڈ نے مسلم نوجوانوں کو خبردار کیا کہ وہ ریلوے اسٹیشن کے آس پاس نماز نہ پڑھیں۔
اطلاعات کے مطابق مسلم نوجوان ریلوے اسٹیشن کے ایک خالی ہال میں نماز ادا کر رہا تھا جہاں کوئی لوگ موجود نہیں تھے۔ مسلم نوجوان کو نماز پڑھنے سے روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ریلوے اسٹیشن انتظامیہ نے مسلم نوجوان اور مسلم کمیونٹی سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے گارڈ کو معطل کردیا اور واقعہ کی تحقیقات کا اعلان کیا۔