خطرہ ہے بھارت ہندو قوم پرست ریاست نہ بن جائے ، امریکی رکن کانگریس

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے

امریکی رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت کو سیکولر جمہوریت کے بجائے

ہندو قوم پرست ریاست بننے کا خطرہ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اینڈی لیون نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں، ہندوؤں، عیسائیوں

اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے۔ اینڈی لیون نے اس سے قبل کشمیر کے

حق میں بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ دنیا کو کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر توجہ دینی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر خبروں میں نہیں ہے لیکن یہ اس کی مثال ہے کہ کس طرح بھارتی

وزیر اعظم نریندر مودی بھارت کو غلط راستے پر لے جا رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com