ملک کے مختلف مقامات پر بارش ،تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) خیبرپختونخوا، کشمیر ، پنجاب، اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ میں بیشتر مقا مات پر جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور زیریں سندھ میں کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی متوقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب، کشمیر،خیبر پختونخوا، بلوچستان اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: لاہور (جو ہر ٹاون 115، ، ائرپورٹ35 ، گلشن راوی 23، نشتر ٹاون 22، سمن آباد ، تاج پورہ07،گلبرگ، اقبال ٹاون 06، مغل پورہ 05، چوک نا خدا ، اپر مال 04،لکشمی چوک 03، فا رو ق آباد 02، پانی والا تالاب، جیل روڈ01 )، سیالکوٹ (سٹی 79 ، ائیر پورٹ 45)، راولپنڈی ( چکلالہ 67،کچہری 33، شمس آباد 25)،قصور 61، حافظ آباد 52، اسلام آباد (بوکرا45، گولڑہ 13، زیروپوائنٹ 28،سید پور 08، ائیر پورٹ 10 )،مری 30،فیصل آباد21 ، ملتان، جہلم 12، منڈی بہاؤ الدین 09، گجرات 08،گوجرانوالہ 05، خا نیوال 03، منگلہ،اٹک، نور پور تھل 02،بہاولپور (سٹی)01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 79،کوٹلی 32، راولاکوٹ 35 مظفر آباد (سٹی 15، ائیر پورٹ 13)، خیبرپختونخوا: مردان 38، کاکول23،دیر (اپر 28، لوئر 22)، مالم جبہ 24، پاراچنار 21 ، بالاکوٹ 14، پٹن10،میر کھانی 06،چراٹ04، دروش، سیدو شریف 05، کالام03،چترال 01، بلوچستان: سبی 42، پنجگور 24، بارکھان 05، ژوب 18 ، دا لبندین، اورماڑہ 04، قلات 03، کوئٹہ (سمنگلی) ،خضدار ، لسبیلہ 01، سندھ: سکرنڈ38 ،موہنجوداڑو35، ٹنڈوجام 28 ، لاڑکانہ10 ،ٹھٹھہ ، بدین 12 ، میر پور خاص ، حیدر آباد04 ، دادو 07،کراچی ( گلشن حدید 06، کیماڑی، کورنگی 05، ناظم آباد 04، مصرور بیس ، فیصل بیس 03، نارتھ کراچی 02، ایم او ایس 01)، تھر پارکر (مٹھی 06، اسلام کوٹ 05، کلوئی 01) شہید بینظیر آباد03، پڈعیدن اور چھور میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی43 اور دالبندین میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔