امریکہ کیساتھ کوئی معاہدہ ہو انہ مذاکرات کی تیاری،ایران

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایران نے امریکہ کے ساتھ کسی معاہد ے یا مذاکرات کے ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا ۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اگلے ہفتے ہو سکتے ہیں۔اراقچی نے واضح کیا: "کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مذاکرات کے لیے کوئی تیاری نہیں کی جا رہی ہے، اور نہ ہی کوئی بات چیت ہوئی ہے۔ یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران اس وقت کسی نئے مذاکراتی عمل میں شامل نہیں ہے اور اس سے قبل کوئی انتظامات یا پس پردہ مذاکرات نہیں ہیں۔یاد رہے کہ نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا تھا: ’’ایران اور اسرائیل دونوں جنگ سے تھک چکے ہیں۔. اگلے ہفتے ایران کے ساتھ مذاکرات ہوں گے اور ممکن ہے کہ کسی معاہدے پر دستخط کیے جائیں۔ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ صرف اسرائیلی انٹیلی جنس پر انحصار نہیں کر رہے بلکہ ایران کے خلاف دباؤ برقرار رکھا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com