کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی،ہمارا مطالبہ نئے الیکشن،عمر ایوب

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نئے انتخابات ہمارا واحد مطالبہ ہے۔ کسی سے مذاکرات نہیں ہوئے۔ پاس کیا گیا ایکٹ سراسر غلط اور منفی ہے۔
عمر ایوب نے مزید کہا کہ یہ ایکٹ صرف پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی کوشش ہے اور اس ایکٹ کو ہر جگہ چیلنج کریں گے۔ یہ قانون اور آئین کے سراسر خلاف ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ فنانس کا طالب علم ہونے کے ناطے میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ یہ عوام دشمن بجٹ ہے۔ مہنگائی مزید بڑھے گی۔ شہباز شریف اور مریم نواز یہ سب لوگ کہاں بھاگیں گے؟ حسینہ واجد بھارت گئی تھیں، یہاں سے ہیلی کاپٹر نہیں جائے گا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca