158
اور اگر کسی نے بھی جاریت کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گاقومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،پ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، ایئر اینڈ نیول چیفس اور نگراں وزیر خارجہ شامل تھے، فنانس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدیداران بھی موجود تھے
اجلاس میں پاکستان ایران کشیدگی پر غور کیا گیا، شرکاء کو وزارت خارجہ کے حکام نے بریفنگ دی، دفاعی اداروں کے جوابی حملے پر قومی سلامتی کمیٹی میں بریفنگ بھی دی گئی۔
اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں لیا جاۓ گا