165
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کی وطن واپسی جاری ہے. حکومت پاکستان کے اعلان سے پہلے ہی بڑی تعداد میں غیر قانونی افغان گرفتاری کے خوف سے پاکستان سے افغانستان واپس جا رہے ہیں
16 دسمبر 2023 کو افغانستان واپس آنے والے 1634 افغان شہریوں میں 377 مرد، 325 خواتین اور 932 بچے شامل ہیں. افغان شہریوں کی پاکستان سے روانگی کے لیے 66 گاڑیاں استعمال کی گئیں جن میں سے 97 خاندانوں کو ان کے وطن واپس بھیج دیا گیا.