حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی۔اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی جنازے کے شرکاء نے فلسطینی پرچم بھی اٹھا رکھے تھے۔
اسماعیل ہنیہ کو جمعے کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ گزشتہ روز اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران گئے تھے۔ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔
اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر امت مسلمہ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ فلسطین اور لبنان سمیت کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca