حرمین الشریفین میں مختلف زبانوں میں رہنمائی کی سہولت سے ہزاروں افراد مستفید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) حرمین الشریفین انتظامیہ ہر روز دنیا بھر کی اہم زبانوں میں زائرین کو رہائش تک رسائی کے لیے رہنمائی فراہم کررہی ہے جس سے ہزاروں افراد مستفید ہو رہے ہیں ۔
خبررساں ادارے کے مطابق حرمین انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہر روز دنیا بھر کی اہم زبانوں میں زائرین کو رہائش تک رسائی کے لیے رہنمائی فراہم کررہی ہے جس سے 25 ہزار 629 افراد کو رہائش کے پتے ان کی زبان میں بتائے گئے۔آب زمزم کی 80640 بوتلیں پیش کی گئیں۔ 16 ہزار قالین نماز کے لیے فراہم کیے گئے اور ایک لاکھ 30 ہزار لیٹر جراثیم کش لوشن فراہم کیا گیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو 1150 کتابچے اور پمفلٹ دیئے گئے۔ 2526 زائرین کو طواف کرایا گیا۔
11000 افراد کو ڈیجیٹل آگہی فراہم کی گئی۔ 8500 افراد کو فیلڈ آگہی مہیا کی گئی۔ 242 وہیل چیئر ضرورت مندوں کو مہیا کی گئیں۔ اس کے علاوہ 925 الیکٹرانک وہیل چیئر طواف اور سعی کے لیے مہیا کی گئیں۔ علاوہ ازیں 1086 افراد نے زائرین کو وہیل چیئرز کے ذریعے طواف اور سعی کرائی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com