امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ٹرمپ کیخلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ۔

واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرین نے بھی بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع کر دیا ہے جبکہ مظاہرین نیویارک اور فلوریڈا سمیت مختلف مقامات پر اپنے احتجاج کی ریکارڈنگ کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن اور دیگر امریکی شہروں میں ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کی کال 50501 کی تحریک نے دی ہے۔ 50501 کا مطلب پچاس امریکی ریاستوں میں پچاس مظاہروں کی تحریک ہے۔رپورٹ کے مطابق احتجاج کے منتظمین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے غیر جمہوری اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف احتجاج کا مطالبہ کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔