بھارت کے پاکستان اور چین مخالف ہزارو ں ٹوئٹر اکائونٹس پکڑے گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت کی سازشیں ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی ہیں ہندوستان کے
پاکستان اورچین مخالف ٹوئٹس کرنیوالے ہزاروں اکائونٹس پکڑے گئے ہیں
ٹوئٹر نے پاکستان اور چین کے خلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے ہزاروں اکائونٹس کا پتہ لگا کرانہیں بند کردیا
نئی دہلی سے چلائے جانیوالے اکائوٹس کے ایڈمنز کو کشمیری ظاہر کر کے سازش کی جارہی تھی جو
پکڑی گئی
قبل ازیں آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی نے بھی بھارت کے جعلی اکائونٹس کی نشاندہی کی تھی ی اور اب
امریکہ کی یونیورسٹی نے بھارت کی سازش کا پردہ چاک کردیا ہے پچھلے سال یورپی یونین نے بھی بھارت
کی سازش بے نقاب کی تھی بھارت اس سے پہلے بھی بہت بار خفت اٹھا چکا ہے اب سوشل میڈیا
صارفین کی طرف سے بھارت سے معافی کا مطالبہ کیا جارہاہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com