بھارت کے سیاستدانوں نے ایسا کیا کیا کہ عرفی جاوید نے خود کشی کی دھمکی دیدی ؟

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مشہوراداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی سیاستدانوں کو جو اس کے لباس کے انتخاب کے بارے میں شکایت کر رہے ہیں کو خود کشی کی دھمکی دیدی

عارفی جاوید کو اکثر اپنے غیر روایتی فیشن اور عوام میں نیم برہنہ لباس پہننے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں 

اداکارہ عرفی جاوید عریاں لباس پہننے پر دبئی میں گرفتار

ایک بھارتی سیاستدان چترا واگھ نے اداکارہ کے خلاف سوشل میڈیا پر عریاں تصاویر پوسٹ کرنے پر پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔
پولیس شکایت پر ردعمل دیتے ہوئے عرفی جاوید نے لکھا کہ میں جا نتی ہوں کہ سیاستدانوں سے متعلق کوئی چیز اپ لوڈ کرنا خطرناک ہے لیکن یہ لوگ چاہتے ہیں کہ میں خودکشی کرلوں، یا تو میں خود کو ماروں یا پھر ان (سیاستدانوں) کے ہاتھوں ما ری جاؤں۔ .

اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے یہ سب شروع نہیں کیا اور نہ ہی میں نے کسی کے ساتھ کوئی برا کیا، یہ سب بغیر کسی وجہ کے میرے پیچھے پڑ گئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔