شمالی کوریا سے جنگ کا خطرہ، امریکی ایٹمی آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی

امریکہ اور جنوبی کوریا نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف شمالی کوریا کا جوہری حملہ ناقابل قبول ہو گا اور اس سے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا پر کشیدگی بڑھانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہیں۔شمالی کوریا کا کہنا تھا کہ امریکی جوہری آبدوز سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا جوہری جنگ کا سوچ رہا ہے۔ امریکہ سال کا اختتام ایٹمی جنگ کے مظاہرے سے کرنا چاہتا ہے لیکن ہمارے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کو تباہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔