کیوبیک کےپہاڑوں میں برفانی تودہ گرنے سے تین افراد ہلاک

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)کیوبیک کےپہاڑوں میں برفانی تودہ گرنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے کیوبیک کی صوبائی پولیس کو منگل کی شام 5:30 بجے مونٹ میڈیل کے قریب لا مارٹری سیکٹر میں سنو موبلرز کے ایک گروپ کی طرف سے ایک کال موصول ہوئی کہ برفانی تودہ گرا اور تین افراد لاپتہ ہوگئے
حکام نے زمینی سرچ آپریشن شروع کر دیا قریبی Sainte-Ane-des-Monts سے فائر فائٹرز اور ایمبولینس کے عملے کو Sûreté du Québec (SQ کی برفانی تودہ ٹیم کی مدد کے لیے روانہ کیا گیا۔
SQ کے ترجمان Frédéric Deshaies نے بتایا کہ تین سنو موبلرز، جن کی عمریں 30 سال کے قریب تھیں اور مشرقی ٹاؤن شپس سے تھے شدید زخمی پائے گئے، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔
ڈیشائیز نے کہا تفتیش کاروں کے ساتھ ساتھ فرانزک تکنیکی ماہرین اس واقعہ کے اسباب اور حالات کی نشاندہی کرنے کے لیے سائٹ پر موجود ہیں

 

halal meat in calgary

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca