75
عندلیب عباس، سابق اراکین پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل، سمیرا بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔
ملاقات میں عندلیب عباس، سابق اراکین پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل، سمیرا بخاری نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
تینوں خواتین رہنما پی ٹی آئی چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت کے لیے باضابطہ پریس کانفرنس بھی کریں گی۔