عزت کی زندگی گزارنے کے لیے صادق اور امین ہونا ضروری ہے،عمران خان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عزت کی زندگی گزارنے کے لیے صادق اور امین ہونا ضروری ہے۔
عمران خان نے کہا کہ میانوالی میرے سیاسی کیرئیر میں بہت اہم ہے اور میں اسے کبھی نہیں بھول سکتا، اگر میانوالی کے لوگ مجھے ایم این اے نہ بناتے تو میں سیاست نہ کرتا۔

انہوں نے کہا کہ جب میں بچپن میں صبح کی نماز پڑھتا تھا تو اس کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوتا تھا۔ ابلیس نے کہا میں سجدہ نہیں کرتا۔ انسان مٹی سے بنا اور میں آگ سے بنا ہوں۔ اس نے فرشتوں سے کہا کہ تم نہیں جانتے کہ میں نے انسان کو کتنی صلاحیتیں دی ہیں۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘عزت کی زندگی کے لیے ایماندار اور امانت دار ہونا اور اسلام کی پیروی کرنا ضروری ہے، عزت پیسے کی ہوتی تو ‘لندن جانے والا بھگوڑ ا عزت پاتا، لیڈر وہی ہوتا ہے جو ایماندار ہو اور امانت دار، ہوجو شخص خوف سے پیسے یا کسی بت کے آگے جھکتا ہے وہ مشرک ہے اور میری نظر میں وہ سب سے بڑا شرک ہے
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان نے چوتھے روز پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے اور پی پی کے 80 امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے۔ عمران خان روزانہ 200 سے زائد کارکنوں کو افطار پر مدعو کرتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com