الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ کا آج آخری دن

دوسری جانب بعض نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے.
سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ آج کی جائے گی، بلاول بھٹو کی این اے 127 کے کاغذات نامزدگی کے لیے درخواست کا فیصلہ بھی آج کیا جائے گا.
کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں 3 جنوری تک کی جا سکتی ہیں.
الیکشن ٹریبونل اپیلوں پر 10 جنوری تک فیصلہ کرے گا، امیدوار 12 جنوری تک اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے، امیدواروں کو انتخابی نشانات 13 جنوری کو جاری کیے جائیں گے, جبکہ عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔