ٹونی بلینکن پاکستان میں جمہوری آزادہ کیلئے دباؤ ڈالیں، امریکی رکن کانگریس

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکن کانگریس کی ریپبلکن رکن ایلیسا سلوٹکن نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں جمہوری آزادیوں کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے کانگریس کے 100 اراکین کی جانب سے سیکریٹری آف اسٹیٹ ٹونی بلینکن کو خط لکھ رہی ہیں۔

ایلیسا سلوٹکن نے مشی گن میں پاکستانی ڈاکٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان میں جمہوری آزادی ہو۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کی برطرفی میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں ، امریکہ

ایلیسا سلوٹکن نے کہا کہ پاکستانی امریکن کمیونٹی میرے لیے بہت اہم ہے۔ گزشتہ چند سال پاکستان میں جمہوریت کے لیے سخت رہے ہیں۔ پاکستانیوں کو وہ جمہوری آزادی ملنی چاہیے جو امریکیوں کو حاصل ہے۔  انہوں نے کہا کہ کانگریس کے 100 ارکان امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن کو خط لکھ رہے ہیں، ٹونی بلینکن پاکستان میں جمہوری اقدار کے لیے دباؤ ڈالیں۔یاد رہے کہ ایلیسا سلیٹکن مشی گن سے ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹک رکن ہیں اور الیسا سلیٹکن امریکی سینیٹ کے لیے بھی انتخاب لڑ رہی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com