ہانگ کانگ میں طوفانی بارش، 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،معمولات زندگی مفلوج 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ہانگ کانگ میں طوفانی بارشوں نے معمولات زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ میں بارش کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گنجان آباد شہر کی گلیاں  تالاب میں تبدیل ہو گئیں۔ شاپنگ مالز اور میٹرو اسٹیشن زیر آب آگئے اور معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے۔

طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث انتظامیہ نے سکول بند کر دیے ہیں اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ہانگ کانگ آبزرویٹری کے مطابق شہر میں جمعرات سے اب تک 158 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ موسمیات کے بیورو نے شدید بارشوں کے خطرے کے پیش نظر ‘کالی بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com