امریکی شہر لوزیانا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، ٹریفک معطل 

تفصیلات کے مطابق موسلا دھار بارش کے نتیجے میں امریکی شہر لوزیانا کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، شہر بھر میں آمدورفت کا نظام بھی مکمل طور پر معطل ہو کر رہ گیا ہے، ریسکیو حکام نے پھنسی گاڑیوں کو منتقل کر دیا ہے۔دوسری جانب مقامی حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری کا خطرہ ہے، شہری اپنے گھروں تک محدود رہیں، سیلاب میں پھنسی گاڑیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، اور پولیس یونٹس بھی موجود ہیں۔

ٹریفک کی روانی کے لیے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعینات کیے گئے ہیں۔دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی نیشنل ویدر سروس نے ایک روز قبل شدید بارشوں کے باعث سیلاب کی وارننگ جاری کی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔