توشہ خانہ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فیصلہ سنایا، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سخت مشقت کے ساتھ چودہ سال قید اور 787 ملین روپے جرمانے کی سزا سنائی
عدالت نے دونوں ملزمان کو 10 سال تک عوامی عہدہ رکھنے سے بھی نااہل قرار دے دیا.
یاد رہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کو اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں بدعنوانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں 3 سال قید کی سزا سنائی تھی اور انہیں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔