218
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) توشہ خانہ کیس ،سابق وزیراعظم عمران خان نےآج عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیکیورٹی خطرے کے پیش نظر اسلام آباد کی عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں
توشہ خانہ کیس: عمران خان پیش کیوں نہیں ہو سکتے؟ عدالت کا اظہار برہمی
سیکیورٹی ٹیم نے عمران خان کو گزشتہ سماعت کے دوران سیکیورٹی نہ ہونے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ عمران خان کو اس سے آگاہ کیا۔قانونی ٹیم آج حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرے گی اور ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔ ہائی کورٹ سے بھی رجوع کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں