دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک کا سفر صرف 42 منٹ میں مگر کیسے ؟ دلچسپ سائنسی حقائق

1 اگر آپ آخری کونے تک زمین میں بالکل سیدھی سرنگ بناتے ہیں اور اس میں کودتے ہیں تو آپ کو دنیا کے دوسرے کونے تک پہنچنے میں صرف 42 منٹ اور 12 سیکنڈ لگیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

وہ کون سی جگہ جہاں پانی کے بجائے شیشے کے ٹکڑو ں کی بارش ہوتی ہے؟

2 ایک درمیانے سائز کے کمولس بادل کا وزن تقریباً 80 ہاتھی ہوتا ہے۔

3 بجلی کی ایک کڑک ایک لاکھ ڈبل روٹی تیار کرنے کے لیے کافی ہے۔

4 گوریلا اور آلو میں انسانوں سے صرف 2 زیادہ کروموسوم ہوتے ہیں۔

5 انسانی لعاب میں ایک قدرتی درد کم کرنے والا ہوتا ہے جسے opiorphin کہتے ہیں یہ عام درد کم کرنے والی مارفین سے 6 گنا زیادہ موثر ہے۔

مزید پڑھیں

سائنسدانوں کے ساتھ وہیل مچھلی کی بیس منٹ تک گفتگو

6 اوسط سائز کے کمرے میں ہوا کا وزن تقریباً 45 کلوگرام ہے۔

7 خون کے سرخ خلیے کو جسم کے گرد چکر لگانے میں 20 سیکنڈ لگتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔