162
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور اونٹاریو کے ڈگ فورڈ آج ٹورنٹو میں ایک اعلان کریں گے۔
دریں اثنا، ان کے ساتھ صبح 9 بجے ڈپٹی پریمیئر اور وزیر صحت سلویا جونز، دماغی صحت سے متعلق وزیر یارا سیکس اور اقتصادی ترقی، ملازمت کی تخلیق اور تجارت کے وزیر وِک فیڈیلی شامل ہوں گے۔
کہا جا رہا ہے کہ جسٹن ٹروڈ و اور ڈگ فورڈ کا یہ اعلان انتہائی اہم ہوسکتا ہے ،کینیڈین کو ان کے اعلان کا شدت سے انتظارہے۔