غزہ کے یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر سنگین نتائج کی دھمکی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غزہ سے یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دیدی۔

اپنے پہلے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ "بالکل ایسا ہی ہے، اگر میرے عہدہ سنبھالنے تک یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔”ٹرمپ نے کہا، "مجھے تفصیلات میں جانے کا یقین نہیں ہے۔ میرا جواب صرف دشمن کو یہ بتانے پر مشتمل نہیں ہوگا کہ ‘ایسا نہ کریں ، جیسا کہ صدر بائیڈن غزہ جنگ کے آغاز سے کر رہے ہیں۔

” انہوں نے کہا کہ میں اسرائیل کے ساتھ ہوں لیکن امن کے ساتھ بھی ہوں۔واضح رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر جیت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ نائب صدر کملا ہیرس نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مدمقابل ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com