انہوںنے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرکے پاکستان آمد کی اطلاع دی۔
اداکارہ نے تصویر میں سیاہ رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے جب کہ انہوں نے تصویر پر کراچی پاکستان کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔
ترک ڈرامہ کورولس عثمان کے اداکار اور انکی اہلیہ ملبے تلے دب کر جاں بحق
اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک اداکار کراچی پہنچ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو پاکستان آمد کی اطلاع دی تھی۔
کورولس عثمان سیزن 4کی پہلی قسط کب نشر ہوگی ،اعلان ہوگیا
اداکار کراچی میں ایک نجی برانڈ پرفیوم کے سفیر کے طور پر پاکستان آئے ہیں۔
واضح رہے کہ مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ارطغرل غازی، ترگت الپ اور بامسی الپ بھی پاکستان آچکے ہیں۔