ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کرنیوالے دو مبینہ ملزمان ہلاک

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پولیس نے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر D-12 میں پل پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان مارے گئے۔

ایف نائن پارک میں مسلح نوجوانوں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی 

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان ایف نائن پارک واقعے میں مبینہ طور پر ملوث تھے۔ پولیس نے گزشتہ روز ملزمان کی شناخت کر لی تھی۔ ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے فرار ہونے کی کوشش کی۔ جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان مارے گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کو مارگلہ پولیس نے تھانہ گولڑہ کے علاقے سے گرفتار کیا، ہلاک ہونے والے ایک ملزم کی شناخت نواب علی اور دوسرے کی اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملزمان کو کہا میرے ساتھ زیادتی تو کر رہے ہو لیکن یہ سمجھنا کہ اپنی ماں یا بہن کے ساتھ کر رہے ہو،ایف نائن پارک میں زیادتی کا شکار لڑکی کا احوال

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com