ڈھائی لاکھ افغان شہری پاکستان سے واپس اپنے وطن پہنچ گئے

حکام کے مطابق گزشتہ روز ہی 593 خاندانوں کے 3 ہزار 250 افراد کو وطن واپس بھیجا گیا  افغانستان روانہ ہونے والے 3 ہزار 250 غیر قانونی افغان باشندوں میں 957 مرد، 795 خواتین اور 1498 بچے شامل ہیں۔

حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز 593 خاندانوں کی وطن واپسی کے لیے 212 گاڑیاں استعمال کی گئیں، اب تک 249,000 سے زائد افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔

حکام کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کی اپنے ملک واپسی سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔