شام،جھوٹی خبریں نشر کرنے پر بی بی سے دو نمائندوں کے اجازت نامہ منسوخ 

  اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  شامی حکومت نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے لیے کام کرنے والے دو مقا می نمائندوں کے اجازت نامے منسوخ کر  دئیے ۔

شام کی وزارت اطلاعات نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی بی سی کے لیے کام کرنے والے دو مقامی نمائندوں کے اجازت نامے اس لیے منسوخ کر د ئیےگئے ہیں کیونکہ وہ جھوٹی خبریں نشر کرتے تھے۔

وزارت نے کہا کہ بی بی سی کے ایک نمائندہ ر اور ایک کیمرہ آپریٹر کے ملک میں کام کرنے کے اجازت نامے شام کے بارے میں موضوعی اور غلط معلومات اور رپورٹس کے بعد منسوخ کر دئیے گئے۔دوسری جانب بی بی سی کا کہنا ہے کہ اس کی عربی نیوز سروس نے سیاسی میدان میں لوگوں سے بات کرکے غیر جانبدارانہ اور آزاد رپورٹنگ فراہم کی ہے اور ہم عربی بولنے وا لےدنیا میں اپنے سامعین کو غیر جانبدارانہ خبریں اور معلومات فراہم کرتے رہیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com