توہین رسالت کا الزام ،ایران میں دو افراد کو سزائے موت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) توہین رسالت کے الزام میں ایران میں

دو افراد کو موت کی سزا سنادی گئی۔

ایران میں عدالتی خبریں شائع کرنے والی ویب سائٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ توہین مذہب کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوسف مہرداد اور صدر اللہ فضلی کو توہین مذہب اور توہین مذہب کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی گئی جب کہ انہیں کہاں سزا سنائی گئی اس کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دونوں افراد درجنوں ایسے آن لائن پلیٹ فارمز چلا رہے تھے جو نفرت انگیز مذہبی مواد اور توہین رسالت پر مبنی پوسٹ کرتے تھے۔ن رسالت کا الزام ،ایران میں دو افراد کو سزائے موت

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com