ڈبلن میں چاقو کے وار کے دو واقعات ،ہنگامے پھوٹ پڑے

ڈبلن کے سٹی سینٹر میں چاقو کے حملے میں 5 سالہ بچی اور ایک خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جب کہ 6 سالہ بچی اور 5 سالہ لڑکے کو ایک سکول کے باہر چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق چاقو بردار حملوں کے بعد مشتعل افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

پولیس نے حملوں میں ملوث صرف ایک شخص کی شناخت کی ہے، جو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہنگاموں کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا، جب کہ ٹرنیٹی کالج کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca