144
اوردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدعنوانی کے الزام میں 11 ممالک کے 30 افراد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خیبر ایجنسی کے مطابق برطانوی پابندی کا شکار شخصیات میں ایران عدلیہ کے 10افراد ، میانمار کی فوجی جنتا کے افسران
، ایک روسی کرنل ، مالی کی شدت پسند تنظیم اور جنوبی سوڈان کے حکام شامل ہیں
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ برطانوی پابندیاں بنیاد ی انسانی حقوق کی کی گھناؤنی خلاف ور زیاںکرنے والوں کو بے نقاب کریں گی۔