ایک ہی رات میں 6 روسی میزائل مار گرائے ، یوکرین کا دعوی 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یوکرین نے روس کے 6 ہائپرسونک میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روس نے ایک ہی رات میں دارالحکومت کیف پر 6 انتہائی جدید ہائپرسونک میزائل فائر کیے۔

یہ بھی پڑھیں

روس، یوکرین کھیرسن میں ‘سب سے بھاری لڑائی لڑیں گے،کیف اہلکار

روس نے میزائل حملے میں امریکہ کے فراہم کردہ پیٹریاٹ اینٹی میزائل سسٹم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ میزائل حملے سے سسٹم کو نقصان پہنچا تاہم سسٹم مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں

45 روسی ڈرون مار گرائے ، یوکرین کا دعویٰ

یوکرائنی حکام کا کہنا ہے کہ روسی میزائلوں کو دفاعی کارروائی میں تباہ کیا گیا۔ دوسری جانب روس نے یوکرین کے میزائل کو تباہ کرنے کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔