یوکرین کا روسی کیمیکل ٹینکر پر ڈرون حملہ، عملہ زخمی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یوکرین نے روسی کیمیکل ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی ٹینکر کو آبنائے کرچ میں یوکرین کے ڈرون نے نشانہ بنایا۔ ڈرون حملے کے بعد کریمیا کو روس سے ملانے والے پل کو کچھ دیر کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کے ڈرون حملے سے ٹینکر کو نقصان پہنچا تاہم تیل نہیں گرا۔ حملے کے وقت روسی آئل ٹینکر میں عملے کے 11 ارکان سوار تھے۔ ٹوٹے ہوئے شیشے سے عملے کے چند ارکان زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق امریکہ نے اس روسی ٹینکر پر شامی صدر بشار الاسد کی حمایت کرنے والی روسی افواج کو جیٹ فیول سپلائی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com