پی ایس ایل 8 کے فائنل کیلئے امپائرز کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پی ایس ایل 8 کے پلے آف میچز اور فائنل کے لیے امپائرز کے پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

 پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان بدھ کو ہونے والے کوالیفائرز کے لیے ایلکس وارف اور علیم ڈار کو آن فیلڈ امپائر مقرر کیا گیا ہے ۔

آصف یعقوب تیسرے اور فیصل آفریدی چوتھے نمبر پر ہیں۔جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے ایلیمنیٹر ون میں احسن رضا اور فیصل آفریدی میدان میں ہوں گے، ایلکس وارف اور راشد ریاض تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے۔ 17 مارچ کو ہونے والے ایلیمینیٹر 2 میں مارٹن سیگرز اور احسن رضا میدان میں ہوں گے ۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل،وزیر اعلی پنجاب شائقین کی سکیورٹی یقینی بنائیں،نجم سیٹھی

راشد ریاض تیسرے اور فیصل آفریدی فورتھ امپائر ہوں گے۔راشد ریاض اور ایلکس وارفیلڈ، آصف یعقوب اور فیصل آفریدی 19 مارچ کو ہونے والے فائنل میں تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے۔روشن ماہنامہ چاروں میچوں میں میچ ریفری ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com