جب تک ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے،شاہد خاقان

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب تک ملک آئین کے مطابق نہیں چلے گا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ ملک آئین کے مطابق نہیں چل رہا، دنیا بھر میں مسائل بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ سیاستدانوں اور عدلیہ نے جو کچھ کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔