بے لگام مہنگائی اور کم تنخواہوں سے جینا مشکل ہوگیا،ایف بی آر نے وزیر اعظم سے کرپشن کی اجازت مانگ لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بے لگام مہنگائی اور کم تنخواہوں سے جینا مشکل ہوگیا، ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین نے وزیراعظم کو خط لکھ کر کرپشن کی اجازت مانگ لی۔

وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین نے کہا ہے کہ شدید مہنگائی کے باعث تنخواہوں سے گھریلو اخراجات پورے نہیں ہو رہے۔ ایف بی آر کو ان لینڈ ریونیو ملازمین کے لیے ایگزیکٹو الاؤنس فراہم کرنے کی منظوری دیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے مستقبل کے لیے پیسے بچانے کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپے کا قرضہ چڑھ رہا ہے پیسے کمانے کا غیر قانونی طریقہ ہی بچا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca