129
جنوبی کوریا میں امریکی فضائیہ کے یونٹ نے تصدیق کی ہے کہ طیارے کو سمندر کے اوپر ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد وہ گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی فضائیہ کے مطابق طیارے سے نکلنے والے پائلٹ کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا میں ایک ماہ کے دوران امریکی F-16 طیارے کو مار گرانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔